عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ، قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ عَلَى قِرَاءَةِ مَنْ تَأْمُرُونِّي أَقْرَأُ لَقَدْ قَرَأْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِضْعًا وَسَبْعِينَ سُورَةً وَإِنَّ زَيْدًا لَصَاحِبُ ذُؤَابَتَيْنِ يَلْعَبُ مَعَ الصِّبْيَانِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) said: "According to whose recitation do you want me to recite? Because I recited seventy-odd Surahs to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] when Hadrat Zaid had two braids, and was playing with the other boys
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: تم مجھے کس کی قراءت کے مطابق پڑھنے کا حکم دیتے ہو؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ستر سے زائد سورتیں پڑھ کر سنائیں جب زید کی دو چوٹیاں تھیں اور وہ لڑکوں کے ساتھ کھیل رہے تھے۔
