عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ بَيَانٍ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدٍ، وَأَبِي، سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَنَّ نَمْلَةً قَرَصَتْ نَبِيًّا مِنَ الأَنْبِيَاءِ فَأَمَرَ بِقَرْيَةِ النَّمْلِ فَأُحْرِقَتْ فَأَوْحَى اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَيْهِ أَنْ قَدْ قَرَصَتْكَ نَمْلَةٌ أَهْلَكْتَ أُمَّةً مِنَ الأُمَمِ تُسَبِّحُ " .
انگریزی ترجمہ
Was narrated from Hadrat Abu Hurairah from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him):"An ant bit one of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)s, and he ordered that the ant nest be burned. Then Allah revealed to him: "One ant bit you, and you destroyed one of the nations that glorify Allah
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک چیونٹی نے ایک نبی علیہ السلام کو کاٹا تو انہوں نے چیونٹیوں کی بستی کو جلانے کا حکم دیا، وہ جلا دی گئی۔ اللہ عزوجل نے ان پر وحی نازل فرمائی: ایک چیونٹی نے تمہیں کاٹا اور تم نے تسبیح کرنے والی ایک پوری امت کو ہلاک کر دیا؟
