عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ سُفْيَانَ، - وَهُوَ ابْنُ عُيَيْنَةَ - عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى عَنْ قَتْلِ الْجَرَادِ، فَقَالَ غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم سِتَّ غَزَوَاتٍ نَأْكُلُ الْجَرَادَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Abuy ya fur (may Allah be well pleased with him) said: "I asked 'Abdullah bin Abu Awfa about killing locusts and he said: I went on six campaigns with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) hand we ate locusts
اردو ترجمہ
حضرت ابو یعفور رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ٹڈیاں مارنے کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چھ غزوات کیے اور ہم ٹڈیاں کھاتے تھے۔
