عربی (اصل)
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وَهْب، أخبرني مالك، عن أبي النَّضْر، عن عبيد الله بن أبي رافع، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"لا أعرِفنَّ الرجلَ متَّكئًا، يأتيه الأمرُ من أمري ممّا أمرت به أو نهيتُ عنه، فيقول: ما نَدْري، هذا هو كتابُ الله، وليس هذا فيه"(3).
انگریزی ترجمہ
Ubaydullah ibn Abi Rafi' narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Let me not find a man reclining, and when a command of mine reaches him — something I have ordered or forbidden — he says: 'We do not know; this is the Book of Allah, and this is not in it.'"
اردو ترجمہ
عبیداللہ بن ابی رافع سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں کسی شخص کو اس حال میں ہرگز نہ پہچانوں کہ وہ ٹیک لگائے بیٹھا ہو اور اس کے پاس میرا کوئی حکم یا ممانعت پہنچے تو وہ کہے: ہم نہیں جانتے، یہ اللہ کی کتاب ہے اور اس میں یہ (حکم) موجود نہیں ہے۔“[المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 374]
