عربی (اصل)
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحكم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني أبو صَخْر، عن سعيد المَقبُري، عن أبي هريرة، عن النبي ﷺ قال:"مَن جاءَ مسجدَنا هذا يتعلَّمُ خيرًا ويعلِّمُه، فهو كالمجاهد في سبيل الله، ومَن جاءَ بغير هذا، كان كالرجل يَرَى الشيءَ يُعجِبُه وليس له" وربما قال:"يرى المصلِّينَ وليس منهم، ويرى الذَّاكِرينَ وليس منهم"(1).[التعليق - من تلخيص الذهبي]ترقيم العلميه 309 - تابعه حيوة عن أبي صخر وهو على شرطهما ولا أعلم له علة
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever comes to this mosque of ours to learn something good or to teach it, he is like one who strives in the path of Allah. And whoever comes for any purpose other than that, he is like a man who looks at something that pleases him but does not belong to him." And sometimes he said: "He sees the worshippers but is not one of them, and he sees those who remember Allah but is not among them."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص ہماری اس مسجد میں کوئی بھلائی سیکھنے یا سکھانے کی غرض سے آئے، وہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی مانند ہے، اور جو اس کے علاوہ کسی اور مقصد سے آئے، وہ اس شخص کی طرح ہے جو کسی (عمدہ) چیز کو دیکھتا ہے جو اسے پسند تو آتی ہے مگر وہ اس کی نہیں ہوتی۔“اور بسا اوقات آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے:”وہ نمازیوں کو دیکھتا ہے مگر ان میں سے نہیں ہوتا، اور ذکر کرنے والوں کو دیکھتا ہے مگر ان میں شامل نہیں ہوتا۔“[المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 313]
