راویSimak bin Harb
انگریزی ترجمہ
Narrated Simak bin Harb: I asked Jabir bin Samurah (may Allah be pleased with him) about the prayer of the Prophet (peace be upon him), and he said, "He (peace be upon him) used to pray a light prayer; he did not pray (long surahs) like those people, and in the Fajr prayer he used to recite Qaf wal-Quranil-Majid or surahs similar to it."
اردو ترجمہ
سماک بن حرب کہتے ہیں کہمیں نے سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی نماز کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمہلکی نماز پڑھا کرتے تھے، ان لوگوں کی طرح (بڑی بڑی سورتیں) نہیں پڑھتے تھے اور فجر کی نماز میں ق والقرآن المجید یا اس کے برابر کی سورتیں پڑھتے تھے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 285]
