انگریزی ترجمہ
Sayyiduna Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "None of you should wish for death, nor supplicate for it before its coming. For when one of you dies, his deeds come to an end, and the believer's long life only increases his good (because he does more good deeds)."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تم میں سے کوئی موت کی آرزو نہ کرے اور نہ موت کے آنے سے پہلے موت کی دعا کرے۔ کیونکہ تم میں سے جو کوئی مر جاتا ہے تو اس کا عمل ختم ہو جاتا ہے اور مومن کو زیادہ عمر ہونے سے بھلائی زیادہ ہوتی ہے (کیونکہ وہ زیادہ نیکیاں کرتا ہے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1885]
