راویAbu Musa
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Musa (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "A believer is to another believer like a building, one part of which supports another (just as one believer must be a supporter of another believer)."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: مومن (دوسرے) مومن کے لئے ایسا ہے جیسے عمارت میں ایک اینٹ دوسری اینٹ کو تھامے رہتی ہے (اسی طرح ایک مومن کو لازم ہے کہ دوسرے مومن کا مددگار رہے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1773]
