انگریزی ترجمہ
Narrated Jubayr bin Mut'im (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "I have several names: I am Muhammad, and Ahmad, and al-Mahi, that is, through me Allah will efface disbelief; and I am al-Hashir, at whom people will be gathered on the Day of Resurrection (for intercession); and I am al-Aqib, that is, there is no prophet after me." And Allah named him al-Ra'uf and al-Rahim (most kind and most merciful) (peace be upon him). [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1590]
اردو ترجمہ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: میرے کئی نام ہیں، میں محمد، احمد اور ماحی یعنی میری وجہ سے اللہ تعالیٰ کفر کو مٹائے گا۔ اور میں حاشر ہوں، لوگ میرے پاس قیامت کے دن شفاعت کے لئے اکٹھے ہوں گے۔ اور میں عاقب ہوں، یعنی میرے بعد کوئی پیغمبر نہیں ہے۔ اور اللہ تعالیٰ نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکا نام رؤف اور رحیم رکھا (بہت نرم اور بہت مہربان) (صلی اللہ علیہ وسلم)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1590]
