انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that a man said: "O Messenger of Allah, a man among us meets his brother or friend — should he bow to him?" The Prophet said: "No." The man asked: "Should he embrace and kiss him?" He said: "No." He asked: "Should he shake his hand?" He said: "Yes."
اردو ترجمہ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہکسی نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے دجال کے بارے میں اتنا نہیں پوچھا جتنا میں نے پوچھا، آخر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ بیٹا تو اس رنج میں کیوں ہے؟ وہ تجھے نقصان نہ دے گا۔ میں نے عرض کیا کہ لوگ کہتے ہیں کہ اس کے ساتھ پانی کی نہریں اور روٹی کے پہاڑ ہوں گے؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ وہ اسی سبب سے اللہ تعالیٰ کے نزدیک ذلیل ہو گا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1415]
