انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) had a gold ring made. He would wear it with its stone facing inward. One day, sitting on the pulpit, he removed it and said: "I used to wear this ring with its stone facing inward." Then he threw it away and said: "By Allah, I will never wear it again." Seeing this, the people threw away their rings too.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے سونے کی ایک انگوٹھی بنوائی تھی جب پہنتے تو اس کا نگ آپصلی اللہ علیہ وسلمہتھیلی کی طرف رکھتے۔ پھر ایک دن آپصلی اللہ علیہ وسلممنبر پر بیٹھے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے وہ انگوٹھی اتار ڈالی اور فرمایا کہ میں اس انگوٹھی کو پہنتا تھا اور اس کا نگ اندر کی طرف رکھتا تھا، پھر اس کو پھینک دیا اور فرمایا کہ اللہ کی قسم اب میں اس کو کبھی نہیں پہنوں گا۔ یہ دیکھ کر لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں پھینک دیں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1373]
