انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) sacrificed two horned rams that were white with some black. I saw him slaughter them with his own hand, placing his foot on their sides, and saying: 'Bismillah, Allahu Akbar.'"
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے دو مینڈھوں کی قربانی کی جو سفید اور سیاہ، سینگ دار تھے۔ میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو اپنے دست مبارک سے ذبح کرتے ہوئے دیکھا اور یہ کہ (ذبح کے وقت) آپصلی اللہ علیہ وسلماپنا پاؤں ان کی گردن پر رکھے ہوئے تھے۔ اور یہ کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے (ذبح کے وقت) بسم اللہ اللہ اکبر کہا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1256]
