انگریزی ترجمہ
Uqbah ibn Amir (may Allah be pleased with him) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) distributed sacrificial animals among us, and I received a jadha'ah. I said: 'O Messenger of Allah! I received a jadha'ah.' He said: 'Sacrifice it.'"
اردو ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمیں قربانی کی بکریاں بانٹیں تو میرے حصہ میں ایک جذعہ (ایک برس کا بچہ) آیا۔ تو میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میرے حصہ میں ایک جذعہ آیا ہے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ تو اسی کی قربانی کر۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1255]
