عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا قَالَ أَحَدُكُمْ آمِينَ . وَالْمَلاَئِكَةُ فِي السَّمَاءِ آمِينَ . فَوَافَقَتْ إِحْدَاهُمَا الأُخْرَى غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ " .
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Maslama al-Qa'nabi narrated to us, he said Hadrat al-Mughira narrated to us from Abu al-Zinad, from al-A'raj, from Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When any of you says Amin and the angels in the heaven say Amin, and the one coincides with the other, his previous sins are forgiven.'
اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے مغیرہ نے ابو الزناد سے حدیث بیان کی، انہوں نے اعرج سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب تم میں سے کوئی آمین کہے اور فرشتے آسمان میں آمین کہیں، اور ایک دوسری کے موافق ہو جائے، تو اس کے پچھلے گناہ بخش دیے جاتے ہیں۔"
