عربی (اصل)
230 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا قَالَ أَحَدُكُمْ آمِينَ، وَقَالَتِ الْمَلاَئِكَةُ فِي السَّمَاءِ آمِينَ، فَوَافَقَتْ إِحْداهُمَا الأُخْرَى؛ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When one of you says 'Ameen' and the angels in heaven say 'Ameen,' and one coincides with the other, all his previous sins are forgiven."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب کوئی تم میں سے«آمِيْن»”آمین“کہے اور فرشتوں نے بھی اسی وقت آسمان پر«آمِيْن»”آمین“کہی، اس طرح ایک کی«آمِيْن»”آمین“دوسرے کی«آمِيْن»”آمین“کے ساتھ مل گئی تو اس کے پچھلے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 230]
