عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، بِهَذَا الإِسْنَادِ أَنَّهُ رَأَى نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَقَالَ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ .
انگریزی ترجمہ
And Muhammad ibn al-Muthanna narrated to us, he said Ibn Abi Adi narrated to us from Sa'id, from Qatada with the same chain of narrators, that he (Malik ibn al-Huwayirth, may Allah be well pleased with him) saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and (Sa'id) said: until he raised both hands level with the tops of his ears.
اردو ترجمہ
اور ہم سے محمد بن مثنیٰ نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے ابن ابی عدی نے سعید سے حدیث بیان کی، انہوں نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کی کہ انہوں (مالک بن حویرث رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے اللہ کے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا، اور (سعید نے) کہا: یہاں تک کہ دونوں ہاتھ اپنے دونوں کانوں کے کناروں کے سامنے لے جاتے۔
