عربی (اصل)
حَدَّثَنِي أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا كَبَّرَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا أُذُنَيْهِ وَإِذَا رَكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا أُذُنَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ فَقَالَ " سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ " . فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ .
انگریزی ترجمہ
Abu Kamil al-Jahdari narrated to me, he said Abu Awana narrated to us from Qatada, from Nasr ibn Asim, from Hadrat Malik ibn al-Huwayirth (may Allah be well pleased with him), who narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would raise both his hands when saying the takbir until they were level with his ears; when he bowed, he would raise both his hands until they were level with his ears; and when he raised his blessed head from bowing and said 'Sami' Allahu liman hamidah,' he would do the same.
اردو ترجمہ
مجھ سے ابو کامل جحدری نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے ابو عوانہ نے قتادہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے نصر بن عاصم سے، انہوں نے حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب تکبیر کہتے تو اپنے دونوں ہاتھ بلند فرماتے یہاں تک کہ وہ کانوں کے برابر ہو جاتے، اور جب رکوع فرماتے تو اپنے دونوں ہاتھ بلند فرماتے یہاں تک کہ وہ کانوں کے برابر ہو جاتے، اور جب رکوع سے سرِ انور اٹھاتے اور 'سمع اللہ لمن حمدہ' فرماتے تو بھی ایسا ہی فرماتے تھے۔
