عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ أَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَأَوْفُوا اللِّحَى " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Act against the polytheists, trim closely the moustache and grow the beard.'
اردو ترجمہ
عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔''
