عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُنْبَذُ لَهُ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat This hadith is reported on the authority of Hadrat Jabir b. Abdullah that Nabidh was prepared for him in a big bowl of stone
اردو ترجمہ
حضرت ابوالزبیر نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے پتھر کے بڑے پیالے میں نبیذ بنائی جاتی تھی ۔
