عربی (اصل)
حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، بْنِ الْهَادِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لاَ تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ إِلاَّ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat A'isha reported that she heard Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) as saying:The hand of the thief may not be cut off but for a quarter of a dinar and upwards
اردو ترجمہ
عبدالعزیز بن محمد نے یزید بن عبداللہ بن ہاد سے ، انہوں نے حضرت ابوبکر بن محمد سے ، انہوں نے عمرہ سے اور انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ انہوں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : " چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ کے سوا چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا
