عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat ' Aishah (may Allah be well pleased with her), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him):"The hand of the thief is to be cut off for one-quarter of a Dinar or more
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے: چور کا ہاتھ چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ میں کاٹا جائے گا۔
