عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، جَمِيعًا عَنْ نَافِعٍ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ بَعْضِ، أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمَعْنَى حَدِيثِهِمْ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Safiyya bint Abu 'Ubaid narrated this tradition of Allah's Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) on the authority of some wives of Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him)
اردو ترجمہ
ایوب اور عبیداللہ دونوں نے نافع سے ، انہوں نے صفیہ بنت ابی عبید سے ، انہوں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی کسی اور اہلیہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ان ( لیث بن سعد ، عبداللہ بن دینار اور یحییٰ بن سعید ) کی حدیث کے ہم معنی حدیث روایت کی
