عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الصَّفَّارُ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ عَثَّامٍ، عَنْ سُعَيْرِ بْنِ الْخِمْسِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْوَسْوَسَةِ قَالَ " تِلْكَ مَحْضُ الإِيمَانِ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be well pleased with him), who said: The Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about evil promptings, to which he stated: That is pure faith.
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے وسوسے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہی تو خالص ایمان ہے۔
