راویAbdullah bin Amr
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَسْلَمَ الْعِجْلِيِّ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ شَغَافٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصُّورِ، فَقَالَ :" قَرْنٌ يُنْفَخُ فِيهِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Amr (may Allah be well pleased with them) narrated: The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about the Trumpet (al-Sur). He stated: 'It is a horn that will be blown into.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے صور (قرن) کے بارے میں پوچھا گیا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: 'یہ ایک سینگ ہے جس میں پھونکا جائے گا۔'
