عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ، عُقْبَةَ عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ رَفَعَتِ امْرَأَةٌ صَبِيًّا لَهَا فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلِهَذَا حَجٌّ قَالَ " نَعَمْ وَلَكِ أَجْرٌ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (Allah be pleased with them) reported that a woman lifted up her child and said: Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), would the child be credited with having performed the Hajj? Thereupon he said: Yes, and there would be a reward for you
اردو ترجمہ
ابو اسامہ نے سفیان سے باقی ماندہ سابقہ سند کے ساتھ حضرت ابن عبا س رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی انھوں نے کہا : ایک عورت نے آپ کے سامنے ایک بچے کو بلند کیا اور کہا کیا اس کا حج ہو گا ؟آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فر ما یا : " ہاں اور تمھارے لیے اجر ہے
