عربی (اصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ، قَالَ: ثَنَاسُفْيَانُ، عَنْإِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْكُرَيْبٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ امْرَأَةً رَفَعَتْ صَبِيًّا لَهَا مِنْ مِحَفَّةٍ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ لِهَذَا حَجٌّ؟ قَالَ:" نَعَمْ وَلَكَ أَجْرٌ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that a woman raised her child from a litter and asked: O Messenger of Allah, can this child perform Hajj? He said: "Yes, and the reward is for you."
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک عورت نے محفہ (عورتوں کی سواری کی پالکی) سے اپنا بچہ نکال کر کہا: اللہ کے رسول! کیا اس کا حج ہو جائے گا؟ فرمایا: جی ہاں! اور اجر آپ کو ملے گا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب المناسك/حدیث: 411]
