عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، - يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ - عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ قَالَ إِنَّهُ لَيَمْنَعُنِي أَنْ أُحَدِّثَكُمْ حَدِيثًا كَثِيرًا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ تَعَمَّدَ عَلَىَّ كَذِبًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ " .
انگریزی ترجمہ
Zuhayr ibn Harb narrated to us, Isma'il — meaning Ibn 'Ulayyah — narrated to us from 'Abd al-'Aziz ibn Suhayb, from Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him), who said: What prevents me from narrating to you many hadiths is that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever intentionally lies upon me, let him take his seat in the Fire.'
اردو ترجمہ
ہم سے زہیر بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے اسماعیل یعنی ابن علیہ نے عبدالعزیز بن صہیب سے، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، فرمایا: مجھے تمہارے سامنے کثرت سے احادیث بیان کرنے سے یہ بات روکتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تھا: ''جس نے عمداً مجھ پر جھوٹ بولا وہ اپنا ٹھکانا آگ میں بنا لے۔''
