عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَابْنُ، نُمَيْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُصْعَبٌ، - وَهُوَ ابْنُ الْمِقْدَامِ - حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ سَلَّ عَلَيْنَا السَّيْفَ فَلَيْسَ مِنَّا " .
انگریزی ترجمہ
Iyas ibn Salamah narrated from his father (Hadrat Salamah ibn al-Akwa', may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: Whoever draws the sword against us is not of us.
اردو ترجمہ
ایاس بن سلمہ نے اپنے والد (حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کی، انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے ہم پر تلوار سونتی، وہ ہم میں سے نہیں۔
