راویSalamah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا إِيَاسُ ��ْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" مَنْ سَلَّ عَلَيْنَا السِّلَاحَ، فَلَيْسَ مِنَّا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salamah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: 'Whoever draws a weapon against us is not from us.'
اردو ترجمہ
حضرت سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جس نے ہم پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔'
