عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، - وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ - حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي الْكَبَائِرِ قَالَ " الشِّرْكُ بِاللَّهِ وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ وَقَتْلُ النَّفْسِ وَقَوْلُ الزُّورِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Khalid ibn al-Harith (may Allah be well pleased with him) said: Shu'bah narrated to us, saying: Ubaydullah ibn Abi Bakr informed us from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), regarding the major sins. He stated: Associating partners with Allah, disobedience to parents, taking a life, and bearing false witness.
اردو ترجمہ
خالد بن حارث نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں عبید اللہ بن ابی بکر نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کبائر کے بارے میں خبر دی، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا، کسی جان کو قتل کرنا اور جھوٹ بولنا۔
