عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، - وَاللَّفْظُ لاِبْنِ الْمُثَنَّى - قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا السَّوَّارِ، يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ " الْحَيَاءُ لاَ يَأْتِي إِلاَّ بِخَيْرٍ " . فَقَالَ بُشَيْرُ بْنُ كَعْبٍ إِنَّهُ مَكْتُوبٌ فِي الْحِكْمَةِ أَنَّ مِنْهُ وَقَارًا وَمِنْهُ سَكِينَةً . فَقَالَ عِمْرَانُ أُحَدِّثُكَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَتُحَدِّثُنِي عَنْ صُحُفِكَ .
انگریزی ترجمہ
Hammad ibn Zayd narrated from Ishaq ibn Suwayd that Hadrat Abu Qatadah (Tamim ibn Nadhir) narrated, saying: We were with Hadrat Imran ibn Husayn (may Allah be well pleased with him) in a group of our companions, and among us was Bushair ibn Ka'b. That day Hadrat Imran (may Allah be well pleased with him) narrated a hadith to us, saying that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Modesty brings nothing but good. Bushair ibn Ka'b said: It is written in the books of wisdom that modesty produces dignity and tranquillity. Hadrat Imran (may Allah be well pleased with him) said: I am narrating to you from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and you are telling me about your scriptures!
اردو ترجمہ
حماد بن زید نے اسحاق بن سوید سے روایت کی کہ حضرت ابو قتادہ (تمیم بن نذیر) نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ساتھیوں سمیت حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس حاضر تھے اور ہم میں بشیر بن کعب بھی موجود تھے۔ اس روز حضرت عمران رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں ایک حدیث سنائی، فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حیا سے خیر ہی آتی ہے۔ بشیر بن کعب نے کہا: حکمت کی کتابوں میں لکھا ہے کہ حیا سے وقار اور سکینت حاصل ہوتی ہے۔ حضرت عمران رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث بیان کر رہا ہوں اور تم مجھے صحیفوں کی بات سنا رہے ہو!
