عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَابْنُ، نُمَيْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ وَاقِعَةٌ فِي حُجْرَتِي .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shaibah and Ibn Numair both narrated that Waki' narrated to us from Hisham, who narrated from his father ('Urwah), who narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray the 'Asr prayer while the sunlight was falling in my apartment.
اردو ترجمہ
حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ اور ابن نمیر دونوں نے بیان کیا کہ ہمیں وکیع نے ہشام سے حدیث سنائی، انہوں نے اپنے والد (عروہ) سے اور انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عصر کی نماز پڑھتے اور دھوپ میرے حجرے میں پڑ رہی ہوتی تھی۔
