عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ كُنْتُ أَرَى رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ حَتَّى أَرَى بَيَاضَ خَدِّهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Amir ibn Sa'd narrated from his father (Hadrat Sa'd ibn Abi Waqqas, may Allah be well pleased with him), who said: I used to see the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) pronouncing taslim on his right and on his left, until I could see the whiteness of his cheeks.
اردو ترجمہ
عامر بن سعد نے اپنے والد (حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرتے دیکھا کرتا تھا، حتیٰ کہ میں آپ کے رخساروں کی سفیدی دیکھتا تھا۔
