عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ، ح وَحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، كِلاَهُمَا عَنْ أَبِي مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ وَحَّدَ اللَّهَ " ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِهِ .
انگریزی ترجمہ
Abu Khalid al-Ahmar and Yazid ibn Harun both narrated from Hadrat Abu Malik, from his father, that he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stating: Whoever affirms the oneness of Allah... then he mentioned the like of the above narration.
اردو ترجمہ
ابو خالد احمر اور یزید بن ہارون دونوں نے ابو مالک سے، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جس نے اللہ کو یکتا قرار دیا... پھر مذکورہ بالا حدیث کی طرح بیان کیا۔
