عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالاَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ، - يَعْنِيَانِ الْفَزَارِيَّ - عَنْ أَبِي مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ قَالَ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَكَفَرَ بِمَا يُعْبَدُ مِنْ دُونِ اللَّهِ حَرُمَ مَالُهُ وَدَمُهُ وَحِسَابُهُ عَلَى اللَّهِ " .
انگریزی ترجمہ
Marwan al-Fazari narrated from Hadrat Abu Malik (Sa'd ibn Tariq al-Ashja'i), who narrated from his father (Tariq ibn Ashyam) (may Allah be well pleased with him), who said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stating: Whoever says 'There is no god but Allah' and disbelieves in everything that is worshipped besides Allah, his wealth and his blood become protected, and his reckoning is with Allah the Exalted.
اردو ترجمہ
مروان فزاری نے ابو مالک (سعد بن طارق اشجعی) سے حدیث سنائی، انہوں نے اپنے والد (طارق بن اشیم) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جس نے لا الہ الا اللہ کہا اور اللہ کے سوا جن کی عبادت کی جاتی ہے ان سب کا انکار کیا تو اس کا مال اور جان محفوظ ہو گئی اور اس کا حساب اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔
