عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلّ��ى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا عَلِيُّ إِنِّي أُحِبُّ لَكَ مَا أُحِبُّ لِنَفْسِي وَأَكْرَهُ لَكَ مَا أَكْرَهُ لِنَفْسِي لَا تقع بَين السَّجْدَتَيْنِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Ali reported God’s Messenger as saying, “I like for you, ‘Ali what I like for myself, and I dislike for you what I dislike for myself; do not sit on your heels between the two sajdas.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے علی! میں تمہارے لیے وہی پسند کرتا ہوں جو اپنے لیے پسند کرتا ہوں اور وہی ناپسند کرتا ہوں جو اپنے لیے ناپسند کرتا ہوں، دونوں سجدوں کے درمیان ایڑیوں پر نہ بیٹھو۔ (ترمذی)
