عربی (اصل)
وَعَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ: «رَبِّ اغْفِرْ لي» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hudhaifa reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to say between the two sajdas, “My Lord, forgive me.” Nasa’i and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دونوں سجدوں کے درمیان فرماتے: 'رب اغفر لی' (اے میرے رب! مجھے بخش دے)۔ (نسائی، دارمی)
