عربی (اصل)
وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا سَجَدْتَ فضع كفيك وارفع مرفقيك رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Al-Bara’ b. ‘Azib reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “When you prostrate yourself, place the palms of your hands on the ground and raise your elbows.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم سجدہ کرو تو اپنی ہتھیلیاں زمین پر رکھو اور کہنیاں اٹھاؤ (یعنی زمین سے اٹھی ہوئی رکھو)۔ (مسلم)
