عربی (اصل)
وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اللَّهُمَّ اسْتَجِبْ لِسَعْدٍ إِذَا دَعَاكَ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "O Allah, answer Sa'd when he supplicates to You." Reported by Tirmidhi.
اردو ترجمہ
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اے اللہ! سعد جب تجھ سے دعا کرے تو تو اس کی دعا قبول فرما۔“سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6125]
