عربی (اصل)
وَعَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم: «مَنْ صَلَّى الْعِشَاءَ فِي جَمَاعَةٍ فَكَأَنَّمَا قَامَ نِصْفَ اللَّيْلِ وَمَنْ صَلَّى الصُّبْحَ فِي جَمَاعَةٍ فَكَأَنَّمَا صَلَّى اللَّيْل كُله» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Uthman reported God’s Messenger as saying, "If anyone prays the evening prayer in company, it is as though he had remained awake in prayer half the night; but if anyone prays the Morning Prayer in company, it is as though he had prayed the whole night.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو عشاء کی نماز جماعت سے پڑھے گویا اس نے آدھی رات قیام کیا، اور جو فجر جماعت سے پڑھے گویا اس نے ساری رات قیام کیا۔ (مسلم)
