عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ صَلَاةً أَثْقَلَ عَلَى الْمُنَافِق مِنَ الْفَجْرِ وَالْعِشَاءِ وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِيهِمَا لأتوهما وَلَو حبوا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat He also reported God’s Messenger as saying, "No prayer is more burdensome to the hypocrites than the dawn and the evening prayer; but if they know what blessing lies in them, they would come to them even if they had to crawl to do so.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: منافقوں پر فجر اور عشاء سے زیادہ کوئی نماز بھاری نہیں، اگر انہیں معلوم ہو جائے کہ ان میں کیا (ثواب) ہے تو گھسٹتے ہوئے بھی آئیں۔ (بخاری و مسلم)
