عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَسْلُكْ طَرِيقًا فَيَتْبَعُهُ أَحَدٌ إِلَّا عرفَ أَنه قد سلكه من طيب عرقه-أَوْ قَالَ: مِنْ رِيحِ عَرَقِهِ-رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ
انگریزی ترجمہ
Jabir (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) never walked along a path and someone followed him except that they could recognize that he had walked there from the fragrance of his sweat — or he said: from the scent of his sweat. Narrated by al-Darimi.
اردو ترجمہ
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس راہ سے گزر جاتے تو آپ کے بعد اس راہ سے گزرنے والا آپ کی خوشبو سے یا آپ کے معطر پسینے سے پہچان لیتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہاں سے گزرے ہیں۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الدارمی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5792]
