عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانُوا يُصَلُّونَ الْعَتَمَةَ فِيمَا بَيْنَ أَنْ يغيب لاشفق إِلَى ثلث اللَّيْل الأول
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha said that they used to pray the night prayer at any time after the ending of the twilight until a third of the night had passed. (Bukhari and Muslim)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: وہ (صحابہ) عشاء کی نماز شفق غائب ہونے اور تہائی رات گزرنے کے درمیان کسی بھی وقت پڑھتے تھے۔ (بخاری و مسلم)
