عربی (اصل)
وَعَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَنْصَرِف أَحَدنَا وَإنَّهُ ليبصر مواقع نبله "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Rafi‘ b. Khadij said, “We used to observe the sunset prayer with God’s Messenger, then one of us would go away when it was still possible to see the distance of a bowshot.” (Bukhari and Muslim)
اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھتے پھر ہم میں سے کوئی واپس جاتا اور ابھی تیر کی مار جتنی دور تک دیکھ سکتا تھا۔ (بخاری و مسلم)
