عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ إِذَا حِضْتُ نَزَلْتُ عَن الْمِثَال على الْحَصِير فَلم نقرب رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ ندن مِنْهُ حَتَّى نطهر. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha said, “When I menstruated I left the bed and lay on the reed-mat and did not approach or come near God’s messenger till I was purified.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: جب مجھے حیض آتا تو میں بستر چھوڑ کر بوریے پر لیٹ جاتی اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے قریب نہ آتی یہاں تک کہ پاک ہو جاتی۔ (ابو داؤد)
