عربی (اصل)
وَعَن جَابر بن سَمُرَة قَالَ: جَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ جُلُوسٌ فَقَالَ: «مَا لِي أَرَاكُمْ عِزينَ؟». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Samurah reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, came while his Companions were sitting and said: "Why do I see you sitting in separate groups?"
اردو ترجمہ
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ بیٹھے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”کیا وجہ ہے کہ میں تمہیں الگ الگ (بیٹھے ہوئے) دیکھ رہا ہوں؟“صحیح، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4724]
