عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ الْمَجَالِسِ أَوْسَعُهَا». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Abu Sa'id al-Khudri reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "The best gatherings are the most spacious."
اردو ترجمہ
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”بہترین مجلس وہ ہے جو فراخ ہو۔“(جہاں لوگوں کو بیٹھنے میں تنگی نہ ہو) اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4723]
