عربی (اصل)
وَزَادَ مَالِكٌ بِرِوَايَةِ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ: «يَرَاهَا الرجل الْمُسلم أَو ترى لَهُ»
انگریزی ترجمہ
Imam Malik added through the narration of 'Ata ibn Yasar: "(A dream) which a Muslim person sees, or which is shown to him." Narrated by Malik.
اردو ترجمہ
امام مالک ؒ نے عطاء بن یسار کی روایت کے حوالے سے یہ اضافہ کیا ہے:”(وہ خواب) جسے مسلمان شخص دیکھتا ہے، یا اس کی خاطر (کسی دوسرے شخص کو) دکھایا جاتا ہے۔“صحیح، رواہ مالک۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرؤيا/حدیث: 4607]
