عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَمْ يَبْقَ مِنَ النُّبُوَّةِ إِلَّا الْمُبَشِّرَاتُ»قَالُوا: وَمَا الْمُبَشِّرَاتُ؟ قَالَ: «الرُّؤْيَا الصالحةُ». رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Nothing remains of prophethood except the glad tidings." They asked: "What are the glad tidings?" He said: "Righteous dreams." Narrated by al-Bukhari.
اردو ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”نبوت میں صرف”مبشرات“باقی رہ گئے ہیں۔“صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: مبشرات سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اچھے خواب۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرؤيا/حدیث: 4606]
