عربی (اصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ فِي وَفْدِ ثَقِيفٍ رَجُلٌ مَجْذُومٌ فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّا قد بايعناك فَارْجِع». رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
'Amr ibn al-Sharid narrated from his father who said: In the delegation of Thaqif there was a leper. The Prophet (peace be upon him) sent word to him: "We have accepted your pledge of allegiance, so return." Narrated by Muslim.
اردو ترجمہ
عمرو بن شرید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: وفدِ ثقیف میں ایک مجذوم شخص تھا، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی طرف پیغام بھیجا کہ”تیری بیعت ہو گئی ہے لہذا تم واپس چلے جاؤ۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4581]
